Dars e Noorbakhshia

A Warm Welcome to Dars.Noorbakhshia.com

Our website is a tribute to the timeless legacy of Ameer Kabir Mir Syed Ali Hamdani (RA) and Shah Syed Mohammad Noorbakhsh (RA). Each lecture (Dars) on this platform is a continuation of their blessed teachings, brought to life for a new generation. We invite you to find inspiration and guidance in this unique collection, and to connect with the profound lessons passed down through the Buzurgan-e-Silsila-e-Zahab.

Al Fiqh ul Ahwat

Aqaid

Awrad

Dua

Wazaif

یومیہ وظائف

منگل کے دن

اولیا ء کرام ؒاور بزرگان دین یومیہ وظائف ورد زبان رکھا کرتے تھے اور انہوں نے اس روایت کو قائم رکھا ان وظائف کی برکت سے بزرگان دین ؒنے اللہ تعالیٰ سے جو چاہا اور جو مانگا ملا ہے ۔ ایک ہزار مرتبہ پڑھا کرو :


حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ۔

ترجمہ ـ:اللہ ہمارے لئے کافی ہے اور وہ بہتر ضامن ہے ۔

Tue
وظائف برائے حصول رزق

منگل کے دن

درج ذیل وظائف کو اگر کوئی شخص ایک ہفتے تک مسلسل پڑھے تو اس آدمی کے گھر سے بلائیں دور ہونگی اور رزق میں بھی فراخی ہوگی ۔ منگل کے دن درج ذیل وظیفے کو سو بار پڑھا کرو ۔


لَآاِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ۔

ترجمہ :اللہ کے سو اکوئی معبود نہیں حضرت محمد ﷺاللہ کے رسول ہیں۔

Tue
وظائف برائے حاجت براری

منگل کے دن

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ جو کوئی ایک ہفتے تک درج ذیل دعاؤں کوپڑھے گا وہ جلد ہی اپنے مقصد کو پالے گا اور اپنی منزل مقصودتک پہنچ جائے گا۔ منگل کے دن درج ذیل وظیفے کو سو مرتبہ پڑھا کرو۔


یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ

ترجمہ :اے زندہ رہنے والے اے کائنات کے قائم رکھنے والے میں تیری رحمت کے لئے فریا د کرتا /کرتی ہوں ۔

Tue